پاکستان
02 مارچ ، 2014

جمادی الاول کاچاندنظرآگیا،کل یکم جمادی الاول1435ھ ہو گی

جمادی الاول کاچاندنظرآگیا،کل یکم جمادی الاول1435ھ ہو گی

کراچی…جمادی الاول کاچاندنظرآگیا،کل بروز پیر تین مارچ یکم جمادی الاول1435ھ ہو گی،اس بات کا اعلان چیئر مین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کیا۔اس سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا جبکہ زونل کمیٹیوں کا اجلاس صوبائی دارالحکومتوں میں ہوا،مرکزی کمیٹی نے مشاورت اور شرعی تصدیق کے بعد چاند کی رویت کا اعلان کیا۔

مزید خبریں :