05 مارچ ، 2014
ایشیا کپ…ایشیا کپ کرکٹ میں بھارت اور افغانستان آج مدمقابل ہونگے، دونوں ٹیمیں پہلے ہی ایونٹ کے فائنل سے باہر ہوچکی ہیں، میچ دوپہر ایک بجے شروع ہو گا۔