پاکستان
05 مارچ ، 2014

ایک دن کافی نہیں، ہر دن خواتین کا عالمی دن ہے، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین

 ایک دن کافی نہیں، ہر دن خواتین کا عالمی دن ہے، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین

کراچی…کراچی کے نجی تعلیمی ادارے میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب ہوئی جس میں ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے معاشرے میں خواتین کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ آج کی عورت بے حد مضبوط ہے وہ ہر طرح کے حالات کا مقابلہ کر نے کی طاقت رکھتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ صرف ایک دن کو خواتین سے منسوب کرنا درست نہیں، ہمارا ہر دن ہی خواتین کا عالمی دن ہے۔

مزید خبریں :