پاکستان
05 مارچ ، 2014

کچہری حملہ:پولیس نے بارہ کہو سے2 بھائیوں کو حراست میں لے لیا

کچہری حملہ:پولیس نے بارہ کہو سے2 بھائیوں کو حراست میں لے لیا

اسلام آباد…اسلام آباد کچہری حملے کے حوالے سے پولیس نے بارہ کہو سے 2بھائیوں کو تفتیش کے لیے حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حراست میں لیے گئے ذکاء اللہ اور سلیم اللہ کا بھائی ثناء اللہ کالعدم تحریک طالبان کا سب کمانڈررہا ہے جو قبائلی علاقے میں طالبان کمانڈر عصمت اللہ شاہین کے ساتھ مارا گیا تھا۔

مزید خبریں :