06 مارچ ، 2014
فیصل آباد…فیصل آباد کے علاقے ہجویری ٹاؤن میں واقع ایک رہائشی مکان میںآ تشزدگی کے نتیجہ میں ایک خاتون جاں بحق اور دو خواتین شدید زخمی ہوگئی ہیں۔آتشزدگی سے رہائشی گھر کی چھت بھی گر گئی ہے جس کے نیچے خاتون بھی دبی ہو ئی ہیں جنہیں نکالنے کو کوششیں جا ری ہیں۔فائر بریگیڈ کا عملہآگ پر قابو پانے کی کوششون میں مصروف ہے۔