پاکستان
06 مارچ ، 2014

صبغت اللہ شاہ پیر پگارا کی لاہور میں وزیر اعظم سے ملاقات

 صبغت اللہ شاہ پیر پگارا کی لاہور میں وزیر اعظم سے ملاقات

لاہور… صبغت اللہ شاہ پیر پگارا نے لاہور میں وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے،ملاقات میں وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز پیرصدرالدین شاہ راشدی بھی شریک تھے ۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے موقع پروزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ ملک کا امن کراچی کے امن سے منسلک ہے،کراچی میں امن کیلئے حکومت،قانون نافذ کرنیوالے ادارے کارروائیاں کررہے ہیں ۔ کراچی کے مسائل پیچیدہ ہیں لیکن امن کی جانب پیش رفت ہورہی ہے،جرائم پیشہ افراد کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائیگی۔

مزید خبریں :