دلچسپ و عجیب
09 مارچ ، 2014

سا ت سالہ بچی نے اپنی آواز کا جادو جگا کر سب کو مسحور کر دیا

سا ت سالہ بچی نے اپنی آواز کا جادو جگا کر سب کو مسحور کر دیا

نیویارک… این جی ٹی…جیسے فن کسی کی میراث نہیں ہوتا ویسے ہی کسی بھی فن میں حاصل کرنے کے لئے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی ۔اس ویڈیو میں نظر آنی والی اس 7سالہ بچی پر بھی یہی مثال لاگوہوتی ہے جس نے کم عمری میں ہی اپنی آواز کا جادو جگا کر لوگوں کو گرویدہ بنا لیا۔ناروے کے ایک ریالٹی شو کے دوران اس بچی نے ایسے ایسے سُر لگائے کہ ججوں سمیت سامعین بھی اس کی آواز کے سحر میں مبتلا نظر آئے اور اسے بھرپور داد دیئے بنا نہ رہ پائے۔

مزید خبریں :