دلچسپ و عجیب
12 مارچ ، 2014

فلپائن میں قدیم روایت ،گھوڑوں کی لڑائی کا انعقاد

فلپائن میں قدیم روایت ،گھوڑوں کی لڑائی کا انعقاد

منیلا…فلپائن کے ایک قصبے میں جاری فیسٹیول کے دوران قدیم روایتی کھیل گھوڑوں کی لڑائی کا میدان سجایا گیا۔کئی سال قدیم اس روایت کے تحت خوبصورت اور توانا دو گھوڑوں کے درمیان لڑائی کروائی جاتی ہے جہاں یہ گھوڑے ایک دوسرے کیخلاف اپنے داؤ پیچ لڑاتے اپنی ٹانگیں چلاتے نظر آتے ہیں۔اس دوران گھوڑوں کو ایکشن میں دیکھنے کیلئے تقریباً پورا گاؤں وہاں مو جود ہو تا ہے جبکہ مقامی اور بین الاقوامی سیاح بھی اس لڑائی کو دیکھنے کیلئے یہاں کا رخ کر تے ہیں۔

مزید خبریں :