پاکستان
14 مارچ ، 2014

احرار الہند نے پشاور اور کوئٹہ دھماکوں کی ذمے داری قبول کرلی

احرار الہند نے پشاور اور کوئٹہ دھماکوں کی ذمے داری قبول کرلی

پشاور …احرار الہند نے پشاور اور کوئٹہ دھماکوں کی ذمے داری قبول کرلی ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق احرار الہند کے سربراہ عمرقاسمی نے خبر ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دونوں دھماکوں کی ذمے داری قبول کرتے ہیں، ہمارا مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں۔

مزید خبریں :