پاکستان
15 مارچ ، 2014

وزیرداخلہ سے مولانا سمیع الحق کی سربراہی میں طالبان کمیٹی کی ملاقات

وزیرداخلہ سے مولانا سمیع الحق کی سربراہی میں طالبان کمیٹی کی ملاقات

اسلام آباد…وزیرداخلہ چوہدری نثار سے مولانا سمیع الحق کی سربراہی میں طالبان کمیٹی نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں طالبان کمیٹی نے کالعدم طالبان شوریٰ سے ملاقات کے بارے میں وزیرداخلہ کو بریفنگ دی۔

مزید خبریں :