17 مارچ ، 2014
ڈھاکا… ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان پہلا وارم اپ میچ آج نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلاف وارم اپ میچ میں احمد شہزاد کو آرام دینے کامشورہ دیا گیا ہے۔ وارم اپ میچ میں کامران اکمل اورشرجیل خان اننگزکاآغازکرینگے۔