دلچسپ و عجیب
18 مارچ ، 2014

دبئی: طوفان بادوباراں، دنیا کی سب سے اونچی عمارت بادلوں میں غائب ہوگئی

 دبئی: طوفان بادوباراں، دنیا کی سب سے اونچی عمارت بادلوں میں غائب ہوگئی

دبئی… دبئی میں گزشتہ دنوں بادل خوب گھر کر آئے ، گرج چمک کے ساتھ بارش بھی ہوئی ، ایسے میں دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت" برج خلیفہ" کا نظارہ اور بھی دلکش ہوگیا، لیکن دیکھتے ہی دیکھتے برج خلیفہ غائب ہوگیا، اور گہرے بادلوں نے اسے اپنے اندر چھپا لیا۔ تھوڑی دیر بعد بادل چھٹے اور برج خلیفہ دھل کر سامنے آگیا۔ اس کی ویڈیو کو تین دن میں اب تک 34 لاکھ افراد یکھ چکے ہیں

مزید خبریں :