18 مارچ ، 2014
کابل… افغانستان کے شمالی علاقے کے ایک بازار میں خود کش حملے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے ۔افغانستان کے شمالی صوبے فریاب کے گورنر کاکہناہے کہ میمنہ Maimanahشہر میں خود کش حملہ آور نے ہفتہ وار بازار میں موٹر بائیک کو دھماکے سے اڑالیا۔ لوگوں سے بھرے بازار میں حملہ کے نتیجہ میں کمم سے کم 15 افراد ہلاک ہوگئے۔