پاکستان
20 مارچ ، 2014

گورنر سندھ عشرت العباد کراچی پہنچ گئے

گورنر سندھ عشرت العباد کراچی پہنچ گئے

کراچی… گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبا د سابق صدرآصف علی زرداری سے دبئی میں ملاقات کے بعد غیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے۔ گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد دبئی سے وطن واپس پہنچے اور میڈیا سے بات چیت کئے بغیر ایئر پورٹ سے روانہ ہو گئے۔ گورنر سندھ نے دبئی میں سابق صدرآصف علی زراری سے ملاقات کی تھی جس میں سندھ میں حکومت سازی اوردیگرامورپرتبادلہ خیال کیا گیاتھا۔

مزید خبریں :