پاکستان
20 مارچ ، 2014

کوئٹہ: مکان پر چھاپا،بچہ بازیاب،خاتون سمیت2 ملزمان گرفتار

کوئٹہ: مکان پر چھاپا،بچہ بازیاب،خاتون سمیت2 ملزمان گرفتار

کوئٹہ…کوئٹہ کے علاقے کواری روڈ پر واقع ایک مکان پر پولیس کی چھاپا مارکارروائی کے دوران ایک مغوی بچہ بازیاب ہوا ہے جبکہ خاتون سمیت 2ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق بچے کو گزشتہ روز نیوافغان روڈ کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا۔

مزید خبریں :