20 مارچ ، 2014
کراچی …کراچی کے علاقے یوسف پلازہ کے قریب نجی بینک میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نجی سیکیورٹی گارڈ کی مدد سے بینک میں داخل ہوئے،سیکیورٹی گارڈ نے بینک بند ہونے کے بعد ساتھیوں کو بینک میں داخل کیا۔ملزمان بینک سے رقم لوٹنے کے بعد فرار ہوگئے۔