پاکستان
20 مارچ ، 2014

ملک میں دینی مدارس کا تحفظ کیا جائے،مولانا فضل الرحمان

ملک میں دینی مدارس کا تحفظ کیا جائے،مولانا فضل الرحمان

ملتان…جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں دینی مدارس کا تحفظ کیا جائے،عالمی قوتیں آج بھی دینی مدارس کو شک کی نگاہ سے دیکھ رہی ہیں۔مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ نئی داخلہ پالیسی میں مدارس کے متعلق شقوں کی مخالفت کی ہے،دینی مدارس کے معاملات پہلے سے طے شدہ ہیں،جن پر دوبارہ بحث کی ضرورت نہیں۔

مزید خبریں :