پاکستان
20 مارچ ، 2014

نئے امیر کا اعلان اپریل کے پہلے ہفتے میں کیا جائے گا، ترجمان جماعت اسلامی

 نئے امیر کا اعلان اپریل کے پہلے ہفتے میں کیا جائے گا، ترجمان جماعت اسلامی

لاہور … جماعت اسلامی کے نئے امیر کا اعلان اپریل کے پہلے ہفتے میں کیا جائے گا۔جماعت اسلامی کے ترجمان کے مطابق جماعت اسلامی کے نئے امیر کے لیے انتخابی عمل کا آخری مرحلہ مکمل ہوگیا ہے، جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ نے سید منور حسن، لیاقت بلوچ اور سراج الحق کو نامزد کیا تھا ۔

مزید خبریں :