دلچسپ و عجیب
26 مارچ ، 2014

بلوچستان کے ساحلی علاقے سے 20 فٹ لمبی شارک پکڑی گئی

بلوچستان کے ساحلی علاقے سے 20 فٹ لمبی شارک پکڑی گئی

کراچی …بلوچستان کے ساحلی علاقے سے 20 فٹ لمبی شارک پکڑی گئی، جسے کراچی فشریز لایا گیا ہے۔فشریز حکام کے مطابق فائیٹر شارک نامی اس مچھلی کو بلوچستان کے ساحلی علاقے سے پکڑا گیا ہے۔ مچھلی کی مجموعی لمبائی 20 فٹ ہے اور یہ تین فٹ چوڑی ہے۔ مچھلی کا وزن تین سے ساڑھے تین ہزار کلو گرام ہے۔ مچھلی کو بلوچستان سے پکڑ کر کراچی فشریز لایا گیا ہے۔

مزید خبریں :