دلچسپ و عجیب
08 اپریل ، 2012

ناکارہ اشیاء سے بنا ماحول دوست چھوٹا گھر

ناکارہ اشیاء سے بنا ماحول دوست چھوٹا گھر

نیویارک …عالیشان اور بڑے بڑے گھر تو آپ نے بہت دیکھے ہوں گے لیکن ایسے چھوٹے چھوٹے گھر شاید ہی دیکھے ہوں جوماحول دوست ہونے کے ساتھ حجم میں نہایت کم ہیں اور ناکارہ اشیاء سے بنائے گئے ۔33سالہ امریکی کارپینٹر ڈیرک نے انتہائی معمولی سائز ہونے کے باوجودان گھروں میں کھڑکیاں ،دروازے،روشن دان ، شیلف بھی نصب کیے گئے ہیں جو انہیں رہائش کے قابل ایک مکمل گھر بنا رہے ہیں۔چار سے چھ فٹ اونچے ان گھروں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ بآسانی منتقل کیا جا سکتا ہے، ان گھروں کی قیمت تقریباً 2سوڈالر ہے ۔

مزید خبریں :