08 اپریل ، 2012
لندن…گڑیا تو ہر لڑ کی کو پسند ہو تی ہے لیکن پندرہ سالہ وینس کے جنو ن کا یہ عالم ہے یہ وہ خو دبھی ایک گڑیا بن کر ہی رہتیہے ۔ لندن کی رہا ئشی Venus Angelicعام لڑ کیو ں کے برعکس جدید فیشن کے ملبو سات کی جگہ ایسے کپڑے اورزیورات استعما ل کر تی ہیں جس سے وہ ایک جیتی جا گتی گڑیا نظر آتی ہیں ۔ Venus کا نہ صرف میک اپ اور ہیر اسٹا ئل گڑیا جیسا ہے بلکہ ان کا بو ل چا ل اور اٹھنے بیٹھنے کا اندازبھی کسی بو لنے والی گڑیا سے کم نہیں اور ان کا یہ روپ انٹرنیٹ پر بے حدمقبول ہورہا ہے ۔