صحت و سائنس
20 جون ، 2014

خیبر ایجنسی: تین روزہ انسداد پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری

خیبر ایجنسی:  تین روزہ انسداد پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری

خیبر ایجنسی.....خیبر ایجنسی میں تین روزہ انسداد پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری ہے ۔مہم کے دوسرے روز 35 ہزار سے زیادہ بچوں کو پو لیو سے بچاو کے قطرے پلائے گئے ۔ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران ایک لاکھ سے زیادہ بچوں کو پو لیو سے بچاو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ۔جن کے لیے 700سے زیادہ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ مہم کے دوسرے روز 35 ہزار سے زیادہ بچوں کو پو لیو سے بچاو کے قطر ے پلا ئے گئے ۔

مزید خبریں :