صحت و سائنس
27 جون ، 2014

سوات میں ڈینگی پھر فعال، 4 مریضوں میں وائرس کی تصدیق

سوات میں ڈینگی پھر فعال، 4 مریضوں میں وائرس کی تصدیق

سوات.......سوات میں ایک بار پھر ڈینگی وائرس فعال ہوگیا ہے، ضلع بھر میں اب تک 4 مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوئی ہے۔سیدو شریف اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر خورشید خان کے مطابق ان چار مریضوں میں سے دو افراد کو علاج کے بعد اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے جبکہ دو مریض اب بھی زیر علاج ہیں۔گزشتہ سال محکمہ صحت اور اسپتال انتظامیہ ڈینگی کو قابو کرنے میں ناکام رہی تھی اور ضلع بھر میں دو ہزار افرا ڈینگی وائر س متاثر ہوئے تھے اور کئی افراد زندگی کی بازی ہار گئے تھے۔

مزید خبریں :