09 جولائی ، 2014
اسلام آباد.....وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں شمالی وزیر ستان میں جاری ضرب عضب آپریشن سمیت قومی سلامتی کے امور پر غور کیا گیا ۔