پاکستان
10 جولائی ، 2014

سانحہ ماڈل ٹاؤن، ایک انسپکٹر اور دو سب انسپکٹر سمیت 9 افراد زیر حراست

سانحہ ماڈل ٹاؤن، ایک انسپکٹر اور دو سب انسپکٹر سمیت 9 افراد زیر حراست

لاہور ........لاہور میں سانحہ ماڈل کی تحقیقات کےلیے ایک انسپکٹر اوردو سب انسپکٹرز سمیت 9 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔ یہ اقدام جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم کی ہدایت پر کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تفتیش کیلئے مزید پولیس افسران اور اہلکاروں کو بھی حراست میں لیا جاسکتا ہے۔سانحہ ماڈل ٹاؤن پر ہائیکورٹ کا ٹریبونل ،جوائنٹ انٹیرو گیشن ٹیم اور محکمہ پولیس کی ٹیم الگ الگ تفتیش میں مصروف ہیں۔

مزید خبریں :