پاکستان
11 جولائی ، 2014

لوڈ شیڈنگ ضرور ہے لیکن بڑے پیمانے پر نہیں، وزیر پانی و بجلی

لوڈ شیڈنگ ضرور ہے لیکن بڑے پیمانے پر نہیں، وزیر پانی و بجلی

اسلام آباد........وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف نےکہاہے کہ ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ضرور ہے لیکن بڑے پیمانے پر نہیں۔وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف نے جیو نیوز سے بات چیت میں کہاہے کہ لوڈ شیڈنگ کو کم سے کم رکھنے کیلئے کیلئے زیادہ سے زیادہ بجلی پیدا کرنے کیلئے کوشا ں ہیں ۔ انہوں نےبتایاکہ کہ جمعرات کو پونے 16ہزار میگاواٹ تک بجلی پیدا کی گئی ، پاور سیکٹر کیلئے سبسڈی کی مد میں مقررہ فنڈز سے تجاوز نہیں کریں گے ۔

مزید خبریں :