11 جولائی ، 2014
لاہور......سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی رخصتی کے وقت پیپلز پارٹی کی حکومت نے ان سے ضرور کچھ کمٹمنٹ کی تھی لیکن مسلم لیگ ن اس کمٹمنٹ میں شریک نہیں تھی۔ انھوں نے یہ بات جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔