پاکستان
11 جولائی ، 2014

تحفظ پاکستان قانون خوف کے باعث بنایا گیا، سراج الحق

تحفظ پاکستان قانون خوف کے باعث بنایا گیا، سراج الحق

لاہور........جماعت اسلامی کےامیر سراج الحق نے کہا ہے کہ تحفظِ پاکستان قانون ، آئین کی خلاف ورزی ہے ، یہ قانون خوف کےباعث بنایا گیا ، انھوں نے یہ بات جماعت اسلامی لاہور کی جانب سے دیے گئے افطار ڈنر کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔

مزید خبریں :