پاکستان
12 جولائی ، 2014

وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

اسلام آباد......وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ،تحریک انصاف کےلانگ مارچ کی صورت میں ممکنہ حکمت عملی پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اسلام آباد اور راولپنڈی کی سکیورٹی کی صورتحال کا جائزلیا گیا ۔وزیر داخلہ نے اسلام آباد اور راولپنڈی کی سیکیورٹی کے لئے فول پروف اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے ہو ئے کہا کہ دونوں شہروں کی پولیس آپس میں انٹیلی جنس کے نظام کو مزید موثر بنائے۔اجلاس میں 14اگست کو تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی صورت میں ممکنہ حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں :