13 جولائی ، 2014
لاہور......وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ جیو نے پیمراکی سزا بھگت لی ، جرمانہ دے دیا ، اب یہ معاملہ ختم ہوجانا چاہیے۔ لاہور میں ایک کالج کی تقریب کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ آزاد اور طاقت ور میڈيا جمہوریت کے لیے ضروری ہے۔