دلچسپ و عجیب
10 ستمبر ، 2014

نیدرلینڈز میں سر خ با لو ں والوں کے عالمی دن پر سالانہ اجتماع

نیدرلینڈز میں سر خ با لو ں والوں کے عالمی دن پر سالانہ اجتماع

ایمسٹرڈیم........نیدرلینڈز میں سر خ با لو ں والے افرادکے عالمی دن کے موقع پرنواں سالانہ اجتماع منعقد ہوا جس میں 70ممالک سے 5ہزارسے زائد سُرخ بالوں والوں نے شرکت کی۔ ریڈ ہیئر ڈے منانے کا مقصد سرخ بالو ں والے افراد سے ہونے والے امتیا زی اور تضحیک آ میز سلو ک کاخاتمہ کر نا ہے۔ نیدرلینڈزمیں 2005 سے ہر سا ل با قاعدگی سے منا ئے جانے والے اس عالمی دن کے موقع پر فیشن شو، ورک شاپس اور موسیقی کا بھی اہتما م کیاجا تاہے۔ تین روزہ ریڈ ہیئر ڈے فیسٹیول کے رواں سال کے اجتماع میں70ممالک سے5ہزار سے زائد سرخ بالوں والے مردو خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔

مزید خبریں :