13 ستمبر ، 2014
پشاور......کالعدم تحریک طالبان پنجاب کے امیر عصمت الله معاویہ نےاعلان کیا ہے کہ ان کی جانب سے اب پاکستان میں عسکری کارروائیاں نہیں کی جائیں گی،ایک ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عسکری کارروائیاں ختم کردی گئی ہیں،طالبان کےدیگرگروپس بھی کارروائیاں بندکردیں،عصمت اللہ معاویہنے پیغام کہا ہے کہ عسکری کارروائیاں ختم کرنےکااعلان مشاورت کےبعدکیاگیا،عسکری کارروائیاں افغانستان تک محدودکرنےکافیصلہ کیاہے۔