پاکستان
29 ستمبر ، 2014

چارسدہ: غیرت کے نام پر باپ نےبیٹی سمیت 2افراد کو قتل کردیا

چارسدہ: غیرت کے نام پر باپ نےبیٹی سمیت 2افراد کو قتل کردیا

چارسدہ ......چارسدہ میں غیرت کے نام پر باپ نےفائرنگ کرکے بیٹی سمیت 2افراد کو قتل کردیااور فرار ہوگیا۔پولیس کےمطابق فائرنگ کا واقعہ علاقہ سردار آباد میں پیش آیا۔ جب ملزم باپ سِیار خان نے غیرت کے نام پرفائرنگ کردی۔ جس سے ملزم کی بیٹی سمیت 2افراد ہلاک ہوگئے ۔ فائرنگ کے بعد ملزم باپ فرارہوگیا۔ پولیس نے لاشوں کو اسپتال منتقل کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مزید خبریں :