پاکستان
10 اکتوبر ، 2014

بھارت جنگ بندی کی خلاف ورزی کررہاہے،ترجمان دفتر خارجہ

بھارت جنگ بندی کی خلاف ورزی کررہاہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد........ترجمان دفترخارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ بھارت جنگ بندی کی خلاف ورزی کررہاہے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے مزید کہا کہ ورکنگ باؤنڈری اور ایل او سی پر صورتحال کاجواب دے رہے ہیں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نےایل او سی پرفائرنگ شروع نہیں کی،جہاں سےفائرنگ ہوتی ہے وہاں جواب دیاجاتا ہے۔

مزید خبریں :