پاکستان
12 اکتوبر ، 2014

عوامی تحریک کے دھرنے میں مبینہ چور خاتون پکڑی گئی

عوامی تحریک کے دھرنے میں مبینہ چور خاتون پکڑی گئی

اسلام آباد ......اسلام آباد میں پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے میں خاتون مبینہ طورپرچوری کرتے ہوئے پکڑی گئی، پٹائی کے بعد موقع سے فرار ہو گئی ۔ اسلام آباد میں پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے میں مشکوک خاتون آئی جس پر پاکستان عوامی تحریک کی خواتین نے چوری کا شبہ ظاہر کیا ، دھرنے میں عوامی تحریک کی خواتین نے مبینہ چور خاتون کی پٹائی کر دی ۔ دھرنے کی شرکا ء خواتین سے ہاتھا پائی کے بعد خاتون فرار ہو گئی ۔

مزید خبریں :