پاکستان
20 اپریل ، 2012

بدقسمت طیارے کا بلیک باکس مل گیا

بدقسمت طیارے کا بلیک باکس مل گیا

کراچی…راولپنڈی میں تباہ ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مل گیا ہے۔جسے فوری طور پر بیرون ملک بھجوایا جائے گا تاکہ اسے ڈی کوڈ کرایا جاسکے جس کے بعد ہی اس طیارے کی تباہی کے حوالے سے اہم معلومات مل سکتی ہے۔واضح رہے کہ طیاروں میں بلیک باکس نصب ہوتا ہے تاکہ طیارے کی تباہی یا اس میں ہونے والی کسی بھی ٹیکنیکی صورتحال کے بارے میں وجوہات کا پتہ چلایا جاسکے۔

مزید خبریں :