پاکستان
16 اکتوبر ، 2014

ملتان ضمنی الیکشن ،پولنگ اسٹیشن نمبر 132پرپولنگ روک دی گئی

ملتان ضمنی الیکشن ،پولنگ اسٹیشن نمبر 132پرپولنگ روک دی گئی

ملتان.....ملتان کے حلقہ این اے149میں خواتین کےپولنگ اسٹیشن نمبر 132پرپولنگ روک دی گئی ہے پولنگجاویدہاشمی اورعامرڈوگرکےحامیوں کی جانب سے ایک دوسرےپرجعلی ووٹ ڈالنےکےالزامات عائد کئے جانے کے بعد روکی گئی ۔ حالات کشیدہ ہونے پررینجرزکےاہل کاربھی پولنگ اسٹیشن نمبر 132پر پہنچ گئے ہیں۔

مزید خبریں :