دنیا
17 اکتوبر ، 2014

برازیل: پولیس نے 39 افراد کے قاتل کو گرفتار کرلیا

برازیل: پولیس نے 39 افراد کے قاتل کو گرفتار کرلیا

برازیل ........ برازیل میں پولیس نے 39 افراد کو قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیاہے۔ پولیس کا کہناہےکہ مشتبہ شخص ٹائی گو نے رواں سال 6 خواتین کا قتل کیا ہے اور روچا کے گھر سےپولیس کو ایک بندوق بھی ملی ہے۔ 26 سالہ روچا کو جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ اس نے 2013 میں بے گھر افراد اور خواتین سمیت 33 افراد کے قتل کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔

مزید خبریں :