18 اکتوبر ، 2014
اسلام آباد..........اسلام آباد میں ڈی چوک پر ایک اور شخص کھمبے پر چڑھ گیا۔ڈی چوک پر نصب کھمبے پرچڑھنے والا بزرگ شخص کویت جنگ کا متاثرہ ہے۔جس کا کہنا ہے کہ گاڑی چوری ہوگئی جس کی وجہ سے احتجاجاً کھمبے پرچڑھا ہوں۔