پاکستان
18 اکتوبر ، 2014

خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی آج بھی جاری

خیبر ایجنسی  میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی آج بھی جاری

خیبر ایجنسی......خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی آج بھی جاری ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل باڑا میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آج بھی کارروائی جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز اکاخیل اور ملک دین خیل میں شدت پسندوں کےخلاف کارروائی کررہی ہے۔گزشتہ روزوادی تیرہ کے علاقے اکاخیل میں کارروائی کے دوران 16 دہشت گرد ہلاک اور کئی ٹھکانے تباہ ہوگئےتھے۔جھڑپوں کے دوران ایک سیکیورٹی اہلکار شہید اور ایک زخمی بھی ہوا۔

مزید خبریں :