پاکستان
18 اکتوبر ، 2014

باڑا :فائرنگ سے منگل باغ کا بیٹااسرافیل ساتھی سمیت ہلاک

باڑا :فائرنگ سے منگل باغ کا بیٹااسرافیل ساتھی سمیت ہلاک

خیبرایجنسی.........خیبرایجنسی کے علاقے باڑا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلا ک ہوگئے۔پولیٹیکل حکام کے مطابق باڑا کے علاقے سپاہ میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کالعدم لشکراسلام کے امیر منگل باغ کا بیٹااسرافیل ساتھی سمیت ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ہونے والا دوسرا شخص کالعدم لشکراسلام کا اہم کمانڈر تھا۔

مزید خبریں :