20 اکتوبر ، 2014
کراچی.......سابق صدر آصف زرداری سے سینیٹررحمان ملک نے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری اور رحمان ملک کی ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال اور پیپلزپارٹی،ایم کیو ایم کے تعلقات سے متعلق گفتگوکی گئی۔