21 اکتوبر ، 2014
لندن......ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں افتخارحسین کوبرطانوی پولیس نےبری کردیا،برطانوی پولیس سے افتخارحسین کی رہائی کی تصدیق کی گئی تومیٹروپولیٹن پولیس نے تصدیق کرتے ہو ئے کہا کہ افتخارحسین کےخلاف اب کوئی کارروائی نہیں کی جائیگی۔افتخارحسین کو24جون2013کوہیتھروایئرپورٹ سےگرفتارکیاگیاتھا۔