پاکستان
22 اپریل ، 2012

خیبر ایجنسی: سخی پل میں مکان سے 70 کلو ہیروئن برآمد، 14 ملزمان گرفتار

خیبر ایجنسی: سخی پل میں مکان سے 70 کلو ہیروئن برآمد، 14 ملزمان گرفتار

خیبر ایجنسی… خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں مکان سے 70 کلو ہیروئن برآمد کرلی گئی ، سیکیورٹی فورسز نے 14 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل جمرود کے علاقے سخی پل میں ایک مکان پر چھاپہ مارا گیا جہاں سے 70 کلو ہیروئن برآمد ہوئی۔ سیکیورٹی فورسز نے مکان سے 14 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مزید خبریں :