دلچسپ و عجیب
03 نومبر ، 2014

جنوبی افریقہ میں کائٹ فیسٹول،آسمان رنگ برنگ پتنگوں سے سج گیا

 جنوبی افریقہ میں کائٹ فیسٹول،آسمان رنگ برنگ  پتنگوں سے سج گیا

کیپ ٹاون ...... جنوبی افریقہ میں کائٹ فیسٹول کے دوران آسمان رنگ برنگ کی دیوہیکل پتنگوں سے سج گیا۔ جنوبی افریقہ کے علاقے کیپ ٹاون میں 20ویں انٹرنیشنل کائٹ فیسٹول کا انعقاد ہوا ، جس میں دنیا بھر سے آئے ملکی و غیرملکی شرکا ء اور شائقین نے شرکت کی ۔ فیسٹول کے تین روز تک آسمان پر پتنگوں نے خوبصورت سما باندھ دیا، فیسٹول میں پتنگ بنانے کی ترکیب اور ڈیزائننگ کی بھی ورکشاپ کا انعقاد کیاگیاتھا۔

مزید خبریں :