پاکستان
11 نومبر ، 2014

ووٹرز کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق ،سپریم کورٹ میں سماعت

ووٹرز کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق ،سپریم کورٹ میں سماعت

اسلام آباد......سپریم کورٹ میں ووٹرز کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق سے متعلق کیس کی سماعت ہو ئی ،چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سماعت کی۔دوران سماعت چیف جسٹس ناصر الملک نے ری مارکس دیئے کہ انتخابی معاملات میں مختلف مسائل درپیش ہیں،ایک مسئلہ ووٹ کی تصدیق کابھی ہے، عدالتی حکم کے ذریعے تمام الیکشن پٹیشنز کو یکجا کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :