صحت و سائنس
15 نومبر ، 2014

کراچی: دولاکھ سے زائد بچوں کیلئے پولیو کی خصوصی مہم کا آغاز

کراچی: دولاکھ سے زائد بچوں کیلئے پولیو کی خصوصی مہم کا آغاز

کراچی......کراچی کے علاقے لانڈھی،بلدیہ اور گلشن بونیر کے 2لاکھ 43ہزار سے زائد بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلانے کیلئے مہم جاری ہے۔ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر ظفر اعجاز کے مطابق شہر کی 11 حساس یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم شروع کی گئی ہے۔گڈاپ ٹاون کی یوسی 4،5 ، 8 اور سائٹ یوسی9کے علاقے شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ مہم کے دوران ٹیموں کو پولیس اور رینجرز کی مدد حاصل ہے۔

مزید خبریں :