دلچسپ و عجیب
23 اپریل ، 2012

ماسکو: تیز رفتاری سے آدھا کلو مچھلی کے انڈے کھانے کا منفرد مقابلہ

ماسکو: تیز رفتاری سے آدھا کلو مچھلی کے انڈے کھانے کا منفرد مقابلہ

ماسکو…روس کے دارالحکومت ماسکو میں تیز رفتاری سے مچھلی کے انڈے کھانے کا پہلا مقابلہ منعقد کیا گیا۔آدھا کلوگرام مچھلی کا اچار کھانے کے اس مقابلے کا اہتمام ماسکو کے ایک کلب میں کیا گیاجس میں 12افراد نے حصہ لیا۔اپنی نوعیت کے اس پہلے مقابلے میں کم و بیش70ہزار ڈالر مالیت کا خاص ترکیب والا مچھلی کا انڈا استعمال میں لایا گیا ۔تیز رفتاری سے مچھلیکے انڈے کھانے کا یہ مقابلہ49سالہAlexander Valovنے 90سیکنڈ میں آدھا کلوگرام انڈے کھا کر جیت لیا جنہیں10ہزار روبل انعام اور اسی انڈے کے کئی جاربھی دیئے گئے۔

مزید خبریں :