دلچسپ و عجیب
23 اپریل ، 2012

ذائقے دار تہنیتی کار ڈجنہیں کھا یا بھی جاسکتا ہے

ذائقے دار تہنیتی کار ڈجنہیں کھا یا بھی جاسکتا ہے

نیویارک…این جی ٹی…اس سال دو ست کی سالگر ہ پر آپ اسے چاکلیٹ کے ذائقے والا کا رڈ دیں گے یا اسٹرابیر ی ؟جی ہاں ایک امریکی کمپنی ایسے ذا ئقے دار تہنیتی کار ڈ پیش کر دیے ہیں جنہیں کھا یا بھی جاسکتا ہے ۔ ان منفرد کا رڈ کے ساتھ ایک مختصر سا کارڈ مو جود ہو تا ہے جسے کھانے پر آپ کے منہ میں چاکلیٹ ،ڈونٹ اور کئی مختلف قسم کے ڈیزرٹس کے ذا ئقے گھل جائیں گے۔ یعنی ایک تیر سے دو شکا ر مبا رکبا د کے ساتھ ہی منہ بھی میٹھا ہوجائے گا ۔

مزید خبریں :