کھیل
23 نومبر ، 2014

ایشین گیمز؛ کبڈی میںپاکستان ایران سے ہار گیا، چاندی کاتمغہ جیت لیا

ایشین گیمز؛ کبڈی میںپاکستان ایران سے ہار گیا، چاندی کاتمغہ جیت لیا

بنکاک .......ایران نے پاکستان کو شکست دے کر ایشین بیچ گیمز کے کبڈی ایونٹ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔ٹیم پاکستان نے چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا۔تھائی لینڈ میں جاری چوتھے ایشین بیچ گیمز کے کبڈی ایونٹ کے فائنل میں ایران کا مقابلہ تھا پاکستان سے، ایران نے ٹائٹل میچ میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 27 کے مقابلے میں 40 پوائنٹس سے کامیابی حاصل کی۔ اس فتح کے ساتھ ہی ایران نے سونے کا تمغہ جیت لیا، جبکہ پاکستان ٹیم نے ایک اور چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا۔

مزید خبریں :